Skip to main content

Posts

Showing posts from May, 2025

اندھیرے میں روشنی ایک بوڑھے کسان کی کہانی

اندھیرے میں روشنی ایک بار ایک مسافر، جو ایک جنگل سے گزر رہا تھا، شام ہوتے ہوتے ایک چھوٹے سے جھونپڑی نما مکان میں پناہ لینے پر مجبور ہو گیا۔ وہاں ایک بوڑھا کسان اپنی نابینا بیوی کے ساتھ رہتا تھا۔ کسان بہت مہمان نواز اور سادہ دل انسان تھا۔ اس نے مسافر کو خوش دلی سے کھانا دیا اور رات گزارنے کی جگہ دی۔   اردو دلچسپ کہانیاں      جادوگر کی کہانیاں     پریوں کی کہانیاں ۔     سبق آموز کہانیاں     جنگل کی کہانیاں ۔    محبت کی کہانیاں  رات کو اچانک باہر شور ہوا۔ ایسا لگا جیسے کوئی جانور کسی چیز سے ٹکرا رہا ہو۔ کسان فوراً باہر نکلا اور دیکھا کہ اس کا وفادار گدھا بار بار ایک طرف بھاگنے کی کوشش کر رہا ہے اور رسی سے بندھا ہوا زور لگا رہا ہے۔ کسان نے غصے میں آ کر گدھے کو سختی سے مارا، چیخ کر کہا: "تم نے میری نیند خراب کر دی! آخر کیا مصیبت ہے تمہیں؟" لیکن پھر مسافر نے کچھ عجیب محسوس کیا۔ اس نے باہر جا کر ارد گرد دیکھا تو پایا کہ جھونپڑی کے پیچھے جنگل کی طرف سے آگ لگ چکی تھی، اور گدھا مسلسل جھونپڑی کو چھوڑ کر اس طرف ب...

محنت کا پھل ایک کسان کے پاس ایک خرگوش اور ایک کتا تھا۔۔۔

محنت کا پھل  ایک کسان کے پاس ایک خرگوش اور ایک کتا تھا۔ اس نے ایک دن دونوں سے کہا کہ میں نے اس کھیت میں دس گاجر اور ایک بڑی سی ہڈی چھپا دی ہے۔ جو اسے پہلے ڈھونڈ لے گا وہ ریس میں جیت جائے گا۔ خرگوش کو گاجر اور کتے کو ہڈی کے سوا اور کیا چاہیے۔ دونوں میں ریس شروع ہوئی، تھوڑی دیر بعد کتا سونگھتے سونگھتے ایک جگہ جاکر بیٹھ گیا کہ اس پورے کھیت میں ایک ہڈی کو ڈھونڈنا آسان کام نہیں۔   اردو دلچسپ کہانیاں      جادوگر کی کہانیاں     پریوں کی کہانیاں ۔     سبق آموز کہانیاں     جنگل کی کہانیاں ۔    محبت کی کہانیاں   خرگوش ایک جگہ کھودتا، گاجرنہیں ملتی تو دوسری جگہ کھودتا، وہ سوچتا تھا کہ کم سے کم یہ تو پتہ چل گیا کہ اس جگہ پر گاجر نہیں ہے۔ میرے مشن میں ایک جگہ تو کم ہو ہی گئی۔ وہ گڈھے کھودتا رہا، ڈھونڈتا رہا یہاں تک کہ اس جگہ پہنچ گیا۔ جہاں پر کتا ہمت ہار کر بیٹھ گیا تھا۔ وہاں اس نے کھودا تو گاجر اور ہڈی دونوں عین اس کتے کے نیچے پوشیدہ تھا، آخر کار خرگوش نے ریس اپنی محنت سے جیت لی۔ کتے کو سونگھنے کی فطری ...

Good Morning Funny Pictures

Good Morning Funny Pictures Start your day with a smile! Check out these hilarious and adorable animal good morning pictures that are sure to brighten your morning. Perfect for sharing with friends and family! Whether you're sipping coffee or scrolling in bed, enjoy a dose of cuteness and humor. Don't forget to save and share your favorite good morning pic! Earn  :- Grab   Rs.15,000  Coupon Bundle now by clicking  https://temu.to/k/e54tperkani  or Search  alc208947  for extra  30%  off in the Temu App! Directly get 💰 Rs.15,000  in Temu app here:  https://app.temu.com/m/nr5qj0l6bfu Another surprise for you! Click  https://temu.to/k/esrvlp6kjh7  or Search  ina631593  to earn with me together🤝!